Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / لاہور : بیگ فیکٹری کے انہدام میں مہلوکین کی تعداد 45 ہوگئی

لاہور : بیگ فیکٹری کے انہدام میں مہلوکین کی تعداد 45 ہوگئی

لاہور 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے شہر لاہور میں ایک بیگ تیار کرنے والی فیکٹری کے منہدم ہوجانے کے نتیجہ میں فوت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہوگئی ہے ۔ بچاؤ کاموں میں مصروف افراد کو ملبہ سے مزید چار نعشیں دتیاب ہوئی ہیں۔ چار منزلہ عمارت چہارشنبہ کی شام لاہور میں منہدم ہوگئی تھی اور درجنوں وررکرس و عامشہری اور فوج کی جانب سے ملبہ کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔آج راجپوت پالیسٹر پالی تھین بیگ فیکٹری کے ملبہ سے مزید چار نعشیں دستیاب ہوئی ہیں۔ ان نعشوں کی دستیابی کے بعد مہلوکین کی تعدا د بڑھ کر 45 ہوگئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT