Tuesday , October 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / لا لیگا فٹبال ‘ بارسیلونا کا میچ ڈرا

لا لیگا فٹبال ‘ بارسیلونا کا میچ ڈرا

بارسیلونا 13 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایف سی بارسیلونا کو لا لیگا چمپئن شپ کے میچ میں مایوسی ہوئی کیونکہ اس کا مقابلہ ڈیپورٹیو کے خلاف 2 – 2 سے ڈرا رہا ۔ ابتداء میں بارسیلونا نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 2 – 0 کی سبقت حاصل کرلی تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ میچ میں کامیابی حاصل کرلے گی تاہم ڈیپورٹیو نے میچ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے دو گول داغتے ہوئے اسکور کو مساوی کرلیا ۔ چمپئن شپ میں اپنے ریکارڈ کو بہتر کرنے کی کوششوں میں بارسیلونا کو مایوسی ہوئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT