Thursday , May 25 2017
Home / جرائم و حادثات / لا ولد خاتون کی خودکشی

لا ولد خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /13 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) اولاد نہ ہونے سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ سکندرآباد کے علاقہ بوئن پلی میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 31 سالہ کملا بائی جو بوئن پلی علاقہ کے ساکن سرینواس کی بیوی تھی ۔ 5 سال قبل ان دونوں نے اپنی پسند کی شادی کی تھی ۔ انکی کوئی اولاد نہیں تھی جس سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT