Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / لا پی جی ڈپلوما کورسیس کی فیس کے ادخال کی تاریخ 21 جنوری

لا پی جی ڈپلوما کورسیس کی فیس کے ادخال کی تاریخ 21 جنوری

حیدرآباد۔ 10 جنوری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت لا پی جی ڈپلوما کورسیس کی امتحانی فیس قبول کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عثمانیہ یونیورسٹی ذرائع نے کہا کہ لا پی جی ڈپلوما کورسیس کے پہلے سیمسٹر کی ریگولر امتحانی فیس 21 جنوری سے قبل داخل کی جانی چاہئے اور 100 روپئے جرمانہ کے ساتھ 28 جنوری سے قبل ادا کرنے کی خواہش کی اور بتایا کہ لا پی جی ڈپلوما کورسیس امتحان کی مکمل تفصیلات کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT