Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / لبنان کی نائٹ کلب میں فائرنگ 8 افراد ہلاک

لبنان کی نائٹ کلب میں فائرنگ 8 افراد ہلاک

بیروت ۔2 نومبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام )  8 لبنانی بشمول دو فوجی آج ہلاک ہوگئے جبکہ علی الصبح صیانتی فوج اور مفرور مجرموں کے درمیان بیروت کے شمال میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ کے تبادلہ ہوا ۔ فوج کے ایک بیان کے بموجب طلایہ گردی کرنے والے عہدیدارو ں نے عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو نوجوان خواتین ہلاک ہوگئیں۔ فوجی پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کرے گی ۔ فائرنگ کے تبادلہ کے واقعات لبنان میں بہت کم پیش آتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT