Friday , October 20 2017
Home / دنیا / لبنان کے سابق وزیر کو 13سال کی سزائے قید

لبنان کے سابق وزیر کو 13سال کی سزائے قید

بیروت ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کی ایک فوجی عدالت نے سابق وزیراطلاعات مشل سماحہ کو دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہنے کی پاداش میں 13 سال کی قید بامشقت کی سزاء سنائی ہے۔ سماحہ پر الزام ہیکہ انہوں نے شام کی سیکوریٹی خدمات کی مدد سے سیاسی اور مذبی رہنماؤں کے قتل کیلئے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ یہاں منتقل کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT