Wednesday , September 27 2017
Home / پاکستان / لب سڑک بم دھماکہ سے پاکستان میں تین افراد ہلاک

لب سڑک بم دھماکہ سے پاکستان میں تین افراد ہلاک

پشاور ۔ 23 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک لب سڑک بم دھماکہ سے کم از کم تین افراد ہلاک بشمول دو بچے پاکستان کے شورش زدہ علاقہ میں جو افغانستان کی سرحد سے متصل واقع ہے، ہلاک ہوگئے ۔ یہ گزشتہ چند دنوں میں قبائلی علاقہ مہمن میں یہ تیسرا واقعہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT