Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / للیتا بابر ریو اولمپکس ویمنس 3000 میٹر کی دوڑ کے لیے کوالیفائیڈ

للیتا بابر ریو اولمپکس ویمنس 3000 میٹر کی دوڑ کے لیے کوالیفائیڈ

ریووی جنیر ۔ 13 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : للیتا بابر نے نہ صرف قومی ریکارڈ نوازا ہے بلکہ 2016 ریو اولمپکس میں ویمنس 3000 میٹر کی دوڑ کے لیے کوالیفائی بھی ہوگئی ہے ۔ گذشتہ 32 سال میں اولمپکس میں پہلی ہندوستانی ہیں جو فائنل میں پہونچ گئی ہیں ۔ للیتا بابر مہاراشٹرا کے ضلع ستارہ کی رہنے والی ہیں ۔ انہوں نے چار راونڈ پورے کیے اور کوالیفائی ہوتے ہوئے صرف 9 منٹ 19.76 سکنڈ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کیا ۔ 27 سالہ للیتا جنہوں نے ایشین گیمس میں دو سال قبل برانز برانز میڈل جیتا تھا ۔ پی ٹی اوشا کے بعد فائنل میں داخل ہوئی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT