Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / لمبنی پارک کی داخلہ فیس میں اضافہ

لمبنی پارک کی داخلہ فیس میں اضافہ

حیدرآباد 22 مارچ (این ایس ایس) حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی نے لمبنی پارک میں داخلہ کے لئے یکم اپریل سے بالغوں کے ٹکٹ کو 10 روپئے سے بڑھاکر 20 روپئے اور 5 سال سے زائد عمر کے بچوں کے ٹکٹ کو 5 روپئے سے بڑھاکر 10 روپئے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT