Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / لندن میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا خطاب

لندن میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا خطاب

ناگپور 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت آئندہ ہفتہ برطانیہ کا 8 روزہ دورہ کریں گے ۔ جہاں وہ مختلف پروگرامس میں شرکت اور برطانیہ اور فرانس کے ہندوؤں سے مخاطب کریں گے ۔ بھگوت نے کل شام بتایا کہ وہ ، 26 جولائی کو لندن کے لیے پرواز کریں گے جہاں وہ ہندو سیوئم سیوک سنگھ کی گولڈن جوبلی تقاریب سے مخاطب کریں گے ۔

اثاثہ جات کی تفصیلات داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
نئی دہلی۔21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کے بعض ارکان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اثاثہ جات کی تفصیلات داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کی جائے۔ این جی اوز کے بعض زمروں کے ٹرسٹیز کے اثاثوں کی تفصیلات داخل کرنے کی تاریخ 31 جولائی مقرر کی گئی تھی لیکن ارکان کے مطالبہ پر حکومت نے تاریخ میں توسیع سے اتفاق کیا ۔ مسئلہ کو نامزد رکن انوآغا نے اٹھایا اور کہا کہ لوک پال ایکٹ 2013ء دیگر باتوں کے علاوہ ٹرسٹوں اور این جی اوز کے سینئر عہدیداروں کا احاطہ کرتا ہے کہ جو لوگ 10 لاکھ سے زائد بیرون فنڈس حاصل کرتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT