Sunday , September 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / لودھا کمیٹی رپورٹ : آئی پی ایل کے پروگرام میں تبدیلی ممکن

لودھا کمیٹی رپورٹ : آئی پی ایل کے پروگرام میں تبدیلی ممکن

نئی دہلی ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اگر سپریم کورٹ بی سی سی آئی اصلاحات کے بارے میں جسٹس آر ایم لودھا کمیٹی کی سفارشات کو قطعی اور لازمی بنا دے تو مادر کرکٹ ادارہ کو ہوسکتا ہے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے نویں ایڈیشن کی تاریخ تبدیل کرنا پڑے گا۔ یہ ٹورنمنٹ موجودہ طور پر اِس سال 9 اپریل کو شروع ہونا طئے کیا گیا ہے۔
وقار بحیثیت پاک کوچ برقرار: شہریار
کراچی ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کو اِس سال انگلینڈ کے مکمل ٹور کیلئے ہیڈکوچ کی حیثیت سے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ اُن کا دو سالہ کوچنگ کنٹراکٹ جون میں اختتام پذیر ہورہا ہے۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ وقار دورۂ انگلینڈ کیلئے ہیڈ کوچ کے طور پر برقرار رہیں گے۔ یہ ٹور اوائل جولائی میں شروع ہوگا اور سپٹمبر تک جاری رہے گا۔ وقار نے پاکستانی ٹیم کیلئے بطور کوچ اپنی دوسری میعاد جون 2014ء میں شروع کی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT