Friday , August 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / لولگنے سے کسان فوت

لولگنے سے کسان فوت

سرپور ٹاون ۔14 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوٹالہ منڈل کے گاؤں بادے پلی کا متوطن درگم مورلی عمر 44 سال نے 12 اپریل کے روز گھر سے کھیت میں کام کرنے کی غرض سے صبح مکان سے جاکر شام میں واپس اپنے مکان آکر طبیعت اچانک بگڑ گئی اور گھر والوں نے بتایا کہ لولگنے کی وجہ سے صحت اچانک خراب ہونے پر مقامی دواخانہ لے جانے کیلئے تیار ہورہے تھے کہ اچانک شدید دھوپ اور لو لگنے کی وجہ سے فوت ہوگیا اور گھر والوں کے اطلاع پر پولیس نے کیس رجسٹر کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT