Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / لوکیش کی آج سے انتخابی مہم

لوکیش کی آج سے انتخابی مہم

حیدرآباد 23 جنوری ( این ایس ایس ) تلگودیشم یوتھ لیڈر نارا لوکیش 24 جنوری سے جی ایچ ایم سی انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لینگے ۔ کل وہ اپل سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرینگے ۔ مختلف پروگرامس میں حصہ لینگے ۔

TOPPOPULARRECENT