Sunday , April 23 2017
Home / سیاسیات / لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کو ارکان کی مبارکباد

لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کو ارکان کی مبارکباد

نئی دہلی، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں ارکان نے آج ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر سمترا مہاجن کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ کئی اراکن نے ’سالگرہ مبارک ہو‘ کہہ کر انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔ اس موقع پر پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے پورے ایوان کی طرف سے محترمہ مہاجن کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ارکان نے سمترا مہاجن سے کہا کہ وہ ان کی رہنمائی میں اپنا کام انجام دینے کے خواہشمند ہیں۔ اسپیکر نے تمام ارکان کا ہاتھ جوڑ کر شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT