Tuesday , April 25 2017
Home / سیاسیات / لوگ مررہے ہیں ،وزیراعظم ہنس رہے ہیں نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کا ریمارک

لوگ مررہے ہیں ،وزیراعظم ہنس رہے ہیں نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کا ریمارک

ممبئی ۔ /15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )وزیراعظم نریندر مودی پر بڑے نوٹوں کی تنسیخ کے مسئلہ پر تنقید کرتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج رات کہا کہ وزیراعظم ہنس رہے ہیں جبکہ لوگ بینکوں اور اے ٹی ایمس کے روبرو رقم حاصل کرنے کیلئے طویل قطاروں میں کھڑے کھڑے مررہے ہیں ۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل مودی حکومت کے بارے میں پریس کانفرنس کے دوران راہول گاندھی نے کہا کہ کئی ماہرین معاشیات بشمول سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ معقول انتظامات کے بغیر اس قسم کے فیصلہ سے حکومت کو دستبرداری اختیار کرنی چاہئیے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT