Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / لو لگنے سے مزدور فوت

لو لگنے سے مزدور فوت

حیدرآباد۔ 21 اپریل (سیاست نیوز) لو لگنے سے آج ایک شخص فوت ہوگیا۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 30 سالہ کے سامیا جو پیشہ سے مزدور تھا ، کام کے دوران اچانک لو لگنے سے طبیعت بگڑ گئی اور کچھ دیر بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔ وہ کونڈہ پورم علاقہ کا ساکن تھا۔

TOPPOPULARRECENT