Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ پر 35 نوجوان گرفتار و کونسلنگ

لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ پر 35 نوجوان گرفتار و کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : سائبر آباد پولیس کمشنریٹ میں ’’ شی ‘‘ ٹیم کی خاموش کارروائیوں کے ذریعہ اس ہفتہ لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کے 35 کیس درج کئے گئے ۔ ان میں 15 کیس ایسٹ زون اور 20 کیس ویسٹ زون کے ہیں ۔ سائبر آباد شی ٹیموں نے 35 کیس درج رجسٹر کرلئیے ہیں ان میں 8 ایف آئی آر 28 معمولی کیس ہیں ۔ کارروائی کے دوران 42 نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 6 کو ریمانڈ میں دیا گیا اور زیادہ تر 20 خاطی طالب علم ہیں ان میں سے 5 آٹو ڈرائیورس ہیں ۔ ایک 54 سالہ شخص نے بھی اپنی بیوی کے ساتھ کونسلنگ میں شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT