Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / لکھنؤ میں کمرشیل ٹیکس بلڈنگ میں آگ لگنے سے افراتفری

لکھنؤ میں کمرشیل ٹیکس بلڈنگ میں آگ لگنے سے افراتفری

لکھنؤ،14جون (سیاست ڈاٹ کام) یو پی کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج کمرشیل ٹیکس بلڈنگ میں آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔بلڈنگ کے پانچویں منزل میں صبح آگ لگنے کے بعد لوگوں میں افراتفری مچ گئی ۔ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ محکمہ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ خدشہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ پولیس او ردیگر افسران جائے واقع پر موجود ہیں ۔ آگ سے ہوئے نقصان کا ابھی اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT