Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / لگان کے اداکار راجیش ویویک کا حیدرآباد میں انتقال

لگان کے اداکار راجیش ویویک کا حیدرآباد میں انتقال

حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) بالی ووڈ اداکار راجیش ویویک جو عامر خان کی فلم لگان جیسی سوپر ہٹ فلم میں رول ادا کیا تھا اس کے علاوہ سودیش میں بھی کام کیا تھا ۔ حیدرآباد میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ وہ 66 سال کے تھے یہاں ایک فلم کی شوٹنگ میں وہ مصروف تھے ۔ انہیں پہلی مرتبہ 1978 میں شیام بنگال کی فلم جنون میں متعارف کیا گیا تھا ۔ نصیرالدین نے ان کی موت پر اظہار دکھ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT