Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / لیاقت شاہ کی برأ ت کی درخواست عدالت کی این آئی اے سے جواب طلبی

لیاقت شاہ کی برأ ت کی درخواست عدالت کی این آئی اے سے جواب طلبی

نئی دہلی ۔ 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سید لیاقت شاہ جسے 2013ء میں دہلی پولیس نے ممنوعہ تنظیم حزب  المجاہدین کا دہشت گرد ہونے اور نئی دہلی میں حملوں کی سازش کرنے کا ملزم قرار دیکر گرفتار کرلیا تھا۔ دہلی کی ایک عدالت نے درخواست پیش کرکے اسے بری کرنے کی گذارش کر چکا ہے کیونکہ اس کے خلاف اب تک این آئی اے کی جانب سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ اس نے الزام عائد کیا ہیکہ اسے دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ نے غلط مقدمہ میں پھنسایا ہے لیکن معاملہ کی مکمل تحقیقات کے بعد این آئی اے نے اسے بے قصور قرار دے دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT