Friday , September 22 2017
Home / دنیا / لیبیا میں کشتی غرقاب ، 95 لاپتہ

لیبیا میں کشتی غرقاب ، 95 لاپتہ

طرابلس ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے ساحل سے روانہ ہونے والی ایک کشتی غرقاب ہوگئی اور تقریباً 97 نقل مقام کرنے والوں کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔ بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ 23 افراد کو بچالیا گیا جبکہ لاپتہ تارکین وطن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT