Monday , August 21 2017
Home / دنیا / لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی 16 نعشیں دستیاب

لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی 16 نعشیں دستیاب

طرابلس 30 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی لبنان کے ٹاؤن زوارہ کے قریب ساحل سمندر پر تارکین وطن کی 16 نعشیں دستیاب ہوئی ہیں۔ لیبیا ریڈ کریسنٹ سوسائیٹی نے یہ بات بتائی ۔ سوسائیٹی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ تارکین وطن یوروپ پہونچنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ ترجمان خامس البسوفی کے بموجب ان تارکین وطن کی قومیتوں کا پتہ نہیں چل سکا ہے اور یہ سمجھا جا رہا ہے کہ ان کی کشتی غرقاب ہوگئی ہو۔ کسی بھی غرقاب تارک وطن کے پاس کوئی شناختی دستاویز دستیاب نہیں ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT