Friday , June 23 2017
Home / ہندوستان / لینڈ ریکارڈس میں الٹ پھیر پر مایاوتی کو نوٹس

لینڈ ریکارڈس میں الٹ پھیر پر مایاوتی کو نوٹس

الہ آباد۔ 15 فبروری (سیاست ڈا ٹ کام) الہ آباد ہائیکورٹ نے آج بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور ان کے دو قریبی رشتہ داروں کو مفاد عامہ کی عرضی پر نوٹسیں جاری کئے ، جن میں الزام عائد کیاگیا ہیکہ جب وہ چیف منسٹر یوپی تھیں اس دوران ان کے آبائی گاؤں کے لینڈ ریکارڈس میں الٹ پھیر کیا گیا چیف جسٹس ڈی بی بھوسلے اور جسٹس یشونت ورما کی ڈیویژن بنچ نے سوشل ورکر سندیپ بھاٹی کی پی آئی ایل پر یہ حکمنامہ جاری کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT