Saturday , October 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / لیوک گیندسر پر لگنے سے زخمی

لیوک گیندسر پر لگنے سے زخمی

لندن۔11جولائی (سیاست ڈ اٹ کام) نیٹ ویسٹ ٹوئنٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے بیٹسمین سام ہین کے تیز شاٹ پر گیند سر پر لگنے سے ناٹنگھم شائر کے بولر لیوک فلیچر شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید معائنوں کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے بعد کھیل کو تقریبا ً آدھے گھنٹے تک روک دیا گیا تھا۔ ہیڈ کوچ پیٹر مورز نے بعد ازاں کہا کہ لیوک گیند لگنے پر بے ہوشی کی کیفیت میں تھے لیکن ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

TOPPOPULARRECENT