Wednesday , June 28 2017
Home / Top Stories / ’لیپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘کی اسکریننگ‘ سنسربورڈ کے ارکان کا مشاہدہ

’لیپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘کی اسکریننگ‘ سنسربورڈ کے ارکان کا مشاہدہ

نئی دہلی:فلم کی ریلیز کومنظوری دینے کے لئے متعلقہ محکمہ سے تعلق رکھنے والے اراکین کی کمیٹی نے ایک روز قبل’لیپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘ فلم کا مشاہدہ کیا۔

مذکورہ فلم خواتین کی امیدوں پر بنی ہے جس کو سی بی ایف سی کی جانب سے ریلیز کے لئے اس وجہہ سے منظور ی نہیں دی گئی تھی کہ فلم فحش مناظر‘ بیہودہ الفاظ‘فحش آوازوں پر مشتمل ہے۔

مذکورہ فلم کو ٹوکیو انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ایشیاء ایوارڈ اور ممبئی فلم فیسٹول میں اکاسفام ایوارڈ سے نوازگیا۔اس فلم میں کونکا سین شرما‘ رتنا پاٹھک شاہ اہم کرداروں میں ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT