Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / لیک پولیس نے عاشق جوڑے کو خودکشی سے بچالیا

لیک پولیس نے عاشق جوڑے کو خودکشی سے بچالیا

حیدرآباد 8 ڈسمبر (این ایس ایس) حسین ساگر پولیس نے خودکشی کے لئے جھیل میں چھلانگ لگانے والے ایک عاشق اور اُس کی معشوقہ کو بچالیا۔ 22 سالہ ونود کمار اور 19 سالہ بنوت کماری ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ، لڑکی کے والدین نے اُس کے برادر نسبتی سے شادی طے کی تھی جس پر وہ دلبرداشتہ ہوگئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT