Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / ل34 لاکھ کی سرخ صندل لکڑی ضبط ، 31 گرفتار

ل34 لاکھ کی سرخ صندل لکڑی ضبط ، 31 گرفتار

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( پی ٹی آئی ) : پولیس نے ضلع کڑپہ کے شٹی کنٹہ میں 34 لاکھ مالیت کی سرخ صندل کی لکڑی کو ضبط کرلیا اور 30 لکڑی کاٹنے والے اور ان کے ایک سوپروائزر کو گرفتار کرلیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریلوے کدور سرکل انسپکٹر شیخ رسول نے اپنی ٹیم کے ساتھ تلاشی مہم شروع کی اور 2 گاڑیوں کو ضبط کرلیا جس میں صندل کی لکڑی لدی ہوئی تھی ۔ یہ تمام لکڑی کاٹنے والے تمل ناڈو کے ضلع ویلور سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT