Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ل35 لاکھ روپئے مالیتی ساگوان ضبط

ل35 لاکھ روپئے مالیتی ساگوان ضبط

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) کریم نگر ، ورنگل ضلع کی سرحد پر موجود بھوپال پلی منڈل کے موضع میں کریم نگر ڈی ایف او روی کرن کی قیادت میں دھاوا کرتے ہوئے 35 لاکھ روپئے مالیتی ساگوان لکڑی اور لکڑی کاٹنے والی مشینوں کو ضبط کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT