Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مئے نوشی کے دوران بحث و تکرار خاتون کی خودسوزی

مئے نوشی کے دوران بحث و تکرار خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد ۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) کلثوم پورہ کے علاقہ میں ایک خاتون نے خودسوزی کرلی۔ بتایا جاتا ہیکہ 40 سالہ سروپا جو اندرا نگر ضیا گوڑہ علاقہ کے ساکن ناگیش کی بیوی تھی، یہ خاتون کمیلہ میں مزدوری کیا کرتی تھی۔ 5 جولائی کو یہ خاتون اپنے ساتھی مزدور آنند کے ساتھ مئے نوشی میں مصروف تھی کہ دونوں میں بحث و تکرار کے بعد جھگڑا ہوا تھا اور اس جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر اس خاتون نے خودسوزی کرلی تھی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT