Thursday , April 27 2017
Home / سیاسیات / مائونوازوں کا خوف، ملکان گیری کے 13 بوتھس پر رائے دہی نہیں ہوئی

مائونوازوں کا خوف، ملکان گیری کے 13 بوتھس پر رائے دہی نہیں ہوئی

ملکان گیری(اڑیشہ)۔ 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ضلع ملکان گیری کے کورگنڈہ بلاک میں گرام پنچایت کے 13 بوتھس پر مائونوازوں کے خوف سے کوئی بھی شخص ووٹ ڈالنے نہیں پہنچا۔ تاہم ایک مخصوص قبائیلی گروپ جو اس علاقہ میں غیر محفوظ اور مخدوش تصور کیا جاتا ہے بلاخوف و خطر انتخابی عمل میں سرگرم دیکھا گیا۔ بونڈہ قبائیلی گروپ سے تعلق رکھنے والے عوام کی کثیر تعداد ملکان گیری کے کھیرپٹ بلاک کے مختلف پولنگ بوتھس پر طویل قطاروں میں کھڑی دیکھی گئی۔ ناکہ مموئوں گرام پنچایت میں رائے دہی کے لیے 19 بوتھس قائم کئے گئے تھے جس کے منجملہ چھ میں معموملی رائے دہی ہوئی اور 13 بوتھس پر دو پہر 1 بجے تک ایک بھی ووٹر حاضر نہیں ہوا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT