Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مادھا پور میں دو لاریاں حادثہ کا شکار

مادھا پور میں دو لاریاں حادثہ کا شکار

حیدرآباد 7اگست (سیاست ڈاٹ کام) مادھا پور میں کنکریٹ مکسر کا لوڈ لے جارہی دو لاریاں حادثہ کا شکار ہوگئیں ۔کوکٹ پلی سے مادھا پور جانے کے دوران ایپا سوسائٹی کے قریب مکسر لوڈ لاری الٹ گئی ۔ اسی دوران مکسر لوڈ کے ساتھ آرہی ایک اور لاری ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی ۔ ٹریفک نہ ہونے سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہونچی جس نے سڑک سے ان لاریوں کو ہٹایا۔

TOPPOPULARRECENT