Thursday , October 19 2017
Home / بچوں کا صفحہ / مارموسیٹ

مارموسیٹ

چھوٹی نسل کے بندر کو مارموسیٹ کہتے ہیں ۔ یہ بندر صورت اور شکل کے لحاظ سے عام بندروں سے مختلف ہوتے ہیں ۔ مارموسیٹ بہت ننھامنا اور خوبصورت ہوتا ہے ۔ اس کے سر پر عام طور پر بھورے  بڑے بال پائے جاتے ہیں ۔ بالکل اس طرح جیسے شیر ببر اور گھوڑے کی گردن کے ہوتے ہیں ۔ اس کا پورا جسم تقریباً کالے رنگ کا ہوتا ہے ۔ پورے بدن پر لمبے اور ملائم بال ہوتے ہیں ۔ دم بھی بالوں سے بھری ہوتی ہے ۔ کچھ مارموسیٹ کے بال سفید رنگ کے ہوتے ہیں لیکن اس نسل کے بندروں کی تعداد دنیا میں بہت کم پائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT