Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / مارکٹ میں میگی نوڈلس کی دوبارہ واپسی

مارکٹ میں میگی نوڈلس کی دوبارہ واپسی

نئی دہلی ۔ /16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نیسلے انڈیا نے آج کہا کہ میگی کے تمام نمونے 3 لیباریٹریز میں جانچ کے بعد صحت افزاء پائے گئے جس کی بنیاد پر ممبئی ہائیکورٹ نے مارکٹ میں نوڈلس کو دوبارہ فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ قبل ازیں نوڈلس میں مضر صحت اجزاء پائے جانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی ۔ کمیٹی نے بتایا کہ مقررہ لیباریٹیز میں نئی تیار شدہ غذاء (پراڈکٹس) کی جانچ کے بعد ہی فروخت کا عمل شروع کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT