Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / مارکیٹنگ کا آلہ

مارکیٹنگ کا آلہ

ایک بنیادی مثال کے کمپنیاں مس کال کو مارکیٹنگ کے آلہ کے طور پر کیسے استعمال کرتی ہے ۔ ایک آن ڈیمانڈ میوزک چینل بھی ہے جسے صارفین اشیاء کمپنی ہندوستان یونی لیور اور دیگر کمپنیاں +9118003000 0123پر مس کال دینے سے اشیاء فراہم کرتی ہیں ۔
پروگراموں میں شرکت
لوگ اپنے پسندیدہ انڈین ریالیٹی ڈانس شوس میںایک مس کال دے کر شرکت کرسکتے ہیں۔ شوس جیسے ڈانس انڈیاڈانس جو زی ٹی وی پر اور نچ بلیا اسٹارپلس پر نشر کیا جاتا ہے ۔ یہ لوگ متعلقہ نمبرس بھی مشر کرتے ہیں تاکہ ان شوس میں شرکت کے خواہشمند اپنے پسندیدہ پروگرام میں شرکت کرنے کیلئے ٹیلیفون کرسکیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT