Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / ماریطانیہ کی سینٹ برطرف ہزاروںافراد کا احتجاج

ماریطانیہ کی سینٹ برطرف ہزاروںافراد کا احتجاج

نوآک چاٹ ۔8مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہزاروں افراد ماریطانیہ کے دارالحکومت نوآک چاٹ میںجمع ہوگئے تاکہ صدر محمد عوض عبدالعزیز کی جانب سے ماریطانیہ کی سینٹ کو برطرف کرنے کے خلاف احتجاج کرسکیں ۔ صدر ماریطانیہ 2008ء میں ایک فوجی بغاوت کے ذریعہ برسراقتدار آئے تھے ۔ انہوں نے منگل کے دن اعلان کیا کہ وہ ایک دستوری استصواب عامہ کروائیںگے ۔ انہوں نے ماریطانیہ کی سینٹ کو برطرف کر کے اس کی جگہ علاقائی کونسل قائم کی تھی۔احتجاجی اپوزیشن پارٹیوں پرمشتمل تھے ۔

TOPPOPULARRECENT