Wednesday , July 26 2017
Home / جرائم و حادثات / ماریڈ پلی میں سارقوں نےمکان نذر آتش کردیا

ماریڈ پلی میں سارقوں نےمکان نذر آتش کردیا

حیدرآباد /21 مارچ ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ ماریڈپلی میں سارقوں نے ہلچل مچادی اور ان کی سرگرمیوں سے علاقہ میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ سرقہ کیلئے ایک مکان پہونچے سارقوں کو کچھ دستیاب نہ ہونے کے سبب انہوں نے اس مکان کو نذر آتش کردیا ۔ تاہم مقامی عوام کی چوکسی اور بروقت اقدامات سے بڑا نقصان ٹل گیا ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق رات دیر گئے یہ واردات پیش آئی ۔ ماریڈپلی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT