Wednesday , August 16 2017
Home / ہندوستان / مالیا کیخلاف ایک اور غیرضمانتی وارنٹ

مالیا کیخلاف ایک اور غیرضمانتی وارنٹ

نئی دہلی 6 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) صنعتکار وجئے مالیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں جبکہ دہلی کی عدالت نے سال 2012 ء کے چیک باؤنس کیس میں آج غیرضمانتی وارنٹ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملزم کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے تادیبی اقدامات درکار ہیں۔ میٹرو پالیٹن مجسٹریٹ سمیت آنند نے عدالت میں 4 نومبر کو مالیا کی حاضری کیلئے احکامات جاری کئے ، جس میں یہ ہدایت دی گئی کہ وزارت خارجہ کے توسط سے انھیں وارنٹ حوالے کیا جائے کیونکہ وہ لندن میں مقیم ہیں۔

TOPPOPULARRECENT