Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / مالیگاؤں کیس: ملزم کو گھر جانیکی مشروط اجازت

مالیگاؤں کیس: ملزم کو گھر جانیکی مشروط اجازت

ممبئی، 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی این آئی اے عدالت نے 2008ء مالیگاؤں دھماکہ مقدمہ کے ایک ملزم سدھاکر دویویدی کی عارضی ضمانت کیلئے دائر کردہ درخواست مسترد کردی، مگر اسے کانپور میں واقع مکان کو جانے کی اجازت دی گئی۔ اسے پولیس اسکارٹ کے تحت وہاں جانا ہوگا اور مصارف بھی اسے ادا کرنے ہوں گے۔ اس کے علاوہ اسے کانپور سٹی احاطہ کے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT