Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / مالیگاؤں2008 بم دھماکہ معاملہ میں جمعیۃ العلماء کی عرضی پر سماعت

مالیگاؤں2008 بم دھماکہ معاملہ میں جمعیۃ العلماء کی عرضی پر سماعت

ممبئی22 جون (سیاست ڈاٹ کام)مالیگاؤں2008 معاملے کاسامنا کرنے والے ملزم کرنل شریکانت پروہیت کی ضمانت مسترد کئے جانے کی مانگ کرتے ہوئے جمعیت علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے ان دم دھماکوں کے متاثرین کی جانب سے بطور مداخلت کار بننے کی اجازت طلب کی ہے ، جمعیۃ کی عرضداشت کو سماعت کے لئے قبول کرتے ہوئے خصوصی مکوکا عدالت نے ملزم اور قومی تفتیشی ایجنسی NIA سے اس تعلق سے جواب طلب کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT