Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی تنگدستی پر خاتون کی خود کشی

مالی تنگدستی پر خاتون کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 11 ستمبر ۔ (سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں کے سبب ایک خاتون کی خودکشی کا واقعہ جگت گیری پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ خاتون وسنتا جو ایلاما بنڈہ علاقہ کے ساکن وینکٹیشورلو کی بیوی تھی اس خاتون نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT