Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی مسائل سے تنگ آکر خودکشی

مالی مسائل سے تنگ آکر خودکشی

حیدرآباد /22 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) گھریلو مسائل اور مالی پریشانی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ ہمایوں نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 26 سالہ سریش نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ سریش پیشہ سے چوکیدار تھا جو ضلع ورنگل کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT