Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانوں پر خودکشی

مالی پریشانوں پر خودکشی

حیدرآباد /7 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ کارتیک شرما پیرزادی گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ شرما نے مالی پریشانیوں اور محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس میڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT