Monday , June 26 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں سے تنگ ایک شخص کی خودکشی

مالی پریشانیوں سے تنگ ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /19 جون ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ کشائی گوڑہ پولیس حدود میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ راجیشور ریڈی جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ ونپرتی ضلع محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ کل رات اس شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق ریڈی ان دنوں مالی پریشانیوں سے شدید پریشان تھا جس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT