Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں پر خاتون کی خودسوزی

مالی پریشانیوں پر خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد 22 اپریل (سیاست نیوز) حیات نگر کے علاقہ میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ ہمسااماں جو پدا عنبرپیٹ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی، اس خاتون نے 19 اپریل کو انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودسوزی کرلی جو علاج کے دوران آج فوت ہوگئی۔ ہمسا اماں قرض کے بوجھ اور مالی پریشانیوں سے تنگ آچکی تھی۔ پولیس حیات نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT