Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں پر خودکشی

مالی پریشانیوں پر خودکشی

حیدرآباد /28 ڈسمبر ( سیاست نیوز) جواہر نگر کے علاقہ میں مالی پریشانیوں کے سبب ایک شخص کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا جہاں 26 سالہ گیانیندر شرما نامی شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ شرما پیشہ سے ہلپر تھا جو جواہر نگر میں رہتا تھا ۔ گذشتہ چند دنوں سے یہ شخص شدید مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT