Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں پر خودکشی

مالی پریشانیوں پر خودکشی

حیدرآباد ۔ 3 جون (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ بوئن پلی میں مالی پریشانی سے تنگ آ کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 28 سالہ چندرشیکھر جو پیشہ سے میستری تھا، باپوجی نگر میں رہتا تھا۔ اس شخص کو گذشتہ کئی دنوں سے مالی پریشانیوں کا سامنا تھا، جس نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT