Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں کا شکار شخص کی علاج کے دوران موت

مالی پریشانیوں کا شکار شخص کی علاج کے دوران موت

حیدرآباد /16 نومبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ کے پی ایچ بی پولیس کے مطابق 35 سالہ سنتوش جو پیشہ سے فاسٹ فوڈ سنٹر پر کام کرتا تھا ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ علاقہ میں رہتا تھا ۔ سنتوش ریڈی مالی پریشانیوں کا شکار تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا ۔ جس کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT