Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں کے باعث ایک شخص کی خودسوزی

مالی پریشانیوں کے باعث ایک شخص کی خودسوزی

حیدرآباد /29 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) آصف نگر کے علاقہ میں ایک شخص نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ حامد بن سالم نے خودسوزی کرلی ۔ سب انسپکٹر آصف نگر پوسٹ آفس علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل اس شحص نے خودسوزی کرلی اور ایک دکان سے سڑک پر نکل آیا ۔ مقامی عوام نے اس شخص کو جلتی ہوئی حالت میں دیکھ کر فوری ہاسپٹل منتقل کیا جہاں علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT