Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں کے سبب ایک شخص کی خودکشی

مالی پریشانیوں کے سبب ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /8 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں کے سبب ایک شخص کی خودکشی کا واقعہ کوکٹ پلی علاقہ میں پیش آیا جہاں 34 سالہ رانا نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ رانا پیشہ سے خانگی ملازم تھا جو کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ فیس تھری علاقہ کے ساکن کرشنا ریڈی کا بیٹا تھا ۔ اس شخص کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT