Sunday , October 22 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانی کی بنا ایک شخص کی خودکشی

مالی پریشانی کی بنا ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /19 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس چیوڑلہ کے مطابق 24 سالہ ستار خان جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ اس شخص نے 14 اکٹوبر کے دن اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ ستار خان ان دنوں شدید مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ جس نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودسوزی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT